سیلز ٹیکس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محصول جو فروخت کی جانے والی چیزوں پر لگایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محصول جو فروخت کی جانے والی چیزوں پر لگایا جائے۔